IRCI کی تیسری گورننگ بورڈ میٹنگ کا انعقاد ہوا

IRCI کی تیسری گورننگ بورڈ میٹنگ کا انعقاد یکم اکتوبر 2014 کو سکائی سٹی میوزیم میں ہوا۔ گورننگ بورڈ کے ممبران کے علاوہ، متعلقہ تنظیموں کے مشاہدین جیسے کہ وزارت امور خارجہ، اور ICH کے دیگر C2 سنٹرز جو چین (CRIHAP) اور جمہویہ کوریا (ICHCAP) میں واقع ہیں نے اس میٹنگ میں شرکت کی۔

کلیدی ایجنڈا تھا:

1. سرگرمیوں کی رپورٹنگ اور منظوری اور مالی گوشوارہ برائے FY 2013؛

2. سرگرمیوں کی رپورٹنگ اور منظوری اور بجٹ برائے FY 2014؛

3. منصوبہ عمل پر گفتگو اور منظوری اور بجٹ برائے FY 2015۔