IRCI نے “کمیونٹی کی قیادت میں تحفظاتی سرگرمیوں کے ایک وسیلے کے طور پر غیر مادی ثقافتی ورثہ کی دستاویز سازی پر عمیق عملی سیشن" کی میزبانی کی

FY 2011 سے، IRCI “کمیونٹی کی قیادت میں تحفظاتی سرگرمیوں کے ایک وسیلے کے طور پر غیر مادی ثقافتی ورثہ کی دستاویز سازی" نامی پروجیکٹ کا انعقاد کررہی ہے۔ مذکورہ بالا پروجیکٹ کے آخری سال میں اختتامی سرگرمی کے طور پر، ٹوکیو میں 16 مارچ 2015 کو ایک جامع عملی سیشن کا انعقاد کی گیا۔ IRCI نے کل 9 شرکاہ کو مدعو کیا، جس میں تیمور لیسٹے کے ماہرین شامل تھے جنہیں اپنا لائحہ عمل مکمل کرنا تھا، ساتھ ہی سری لنکا اور جاپان سے سرکاری افسران اور ICH پریکٹشنرز بھی تھے۔

حتمی رپورٹ کے ڈیجیٹل ورژن کی تدوین لیڈین یونیورسٹی کے ڈاکٹر میٹجی پوسٹما اور دیگر ماہرین کے ذریعہ کی جارہی ہے جنہوں نے اس پروجیکٹ کی قیادت کی۔


(یہ پروجیکٹ 1 اکتوبر 2014 کو تیسرے گورننگ بورڈ کی میٹنگ کے ذریعہ منظور کردہ منصوبہ عمل کے تحت انجام دیا گیا تھا)