غیر مادی ثقافتی ورثہ [intangible cultural heritage] (ICH) کے تحفظ سے متعلق کنونشن کے نفاذ، اور ایشیا پیسیفک خطے میں ICH کے تحفظ کے لیے مضبوط ترین قومی پالیسی کےحصول کی کوشش کی نتیجے میں، اکتوبر 2009 میں UNESCO جنرل کانفرنس میں ایشیا پیسیفک خطے میں غیر مادی ثقافتی ورثہ کے لیے ایک بین الاقوامی تحقیقی مرکز قائم کرنے کی منظوری مل گئی ہے۔ جاپانی حکومت کے ذریعہ اگست 2010 میں UNESCO کے ساتھ معاہدہ کرنے کے بعد (معاہدہ)، نیشنل انسٹی ٹیوٹس فار کلچرل ہیریٹیج نے اکتوبر 2011 میں ایشیا پیسیفک میں بین الاقوامی تحقیقی مرکز برائے غیر مادی ثقافتی ورثہ [International Research Centre for Intangible Cultural Heritage (IRCI)] قائم کیا۔

IRCI کے نظریہ کو پہلے گورننگ بورڈ کی میٹنگ میں منظوری مل گئی اور پھر دوسری گورننگ بورڈ میٹنگ میں اس میں ترمیم کی گئی، براہ کرم نظریہ/ مشن والے صفحہ سے رجوع کریں