استعمال کی شرائط

 

رازداری

‎اگر آپ ویب سائٹ پر موجود فارمز پر اپنی ذاتی معلومات، جیسے کہ نام، ای میل پتہ، ڈاک کا پتہ، یا دیگر معلومات فراہم کرتے ہیں تو، ان معلومات کا استعمال صرف شماریاتی مقاصد کے لیے کیا جائے گا اور اسے نہ تو عمومی رسائی کے لیے شائع کیا جائے گا نہ ہی فریق ثالث پر افشاء یا فروخت کیا جائے گا۔ البتہ IRCI، اس معلومات کے تحفظ کی کوئی ذمہ داری نہیں لیتا ہے۔

اجازتیں

IRCI اپنی معلومات کو، تنظیم کے اصولوں کے مطابق مناسب استعمال کو یقینی بنانے کے لیے جملہ حقوق اپنے پاس محفوظ رکھتا ہے۔

موادوں کی کوئی نقل بنانے کی صورت میں جملہ حقوق اور دیگر ملکیت کے بیان اور نوٹس کو اس کے اصلی شکل اور انداز کے مطابق رکھنا چاہئے۔ ویب سائٹ پر متنی اور ملٹی میڈیا معلومات کا کوئی بھی استعمال (آواز، تصاویر، فلمیں، وغیرہ) صفحہ کے ماخذ، یونیفارم ریسورس لوکیٹر (URL) کے حوالہ کی رضامندی کے ساتھ ہونی چاہئے (مواد کا عنوان ، © IRCI، URL)۔

 IRCI کے موادوں کے کاروباری استعمال کیلئے، ہم ضابطوں کے مطابق صارف پر لائسنس فیس عائد کرسکتے ہیں۔ ان حالاتوں میں، براہ کرم ہم سے رابطہ کریں۔

اعلان دستبرداری

IRCI اس بات کی ذمہ داری نہیں لیتا ہے کہ معلومات، دستاویزات، اور اس کے ویب سائٹ پر موجود مواد مکمل اور درست ہیں اور اس کے استعمال کی صورت میں ہونے والے کسی بھی نقصان کی ذمہ داری نہیں لیتا ہے۔

IRCI ویب سائٹ سے لنک کرنا

IRCI ویب سائٹ سے لنک کرنا:

ایک خارجی ویب سائٹ IRCI کی ویب سائٹ یا اس کے کسی بھی صفحہ تک اجازت کی درخواست کیے بغیر ہائپرلنک فراہم کرسکتا ہے۔ البتہ، اسے IRCI کے حقوق املاک دانش، خاص طور پر اس کے نام، لوگو، جملہ حقوق یا مصنف کے حقوق کی خلاف ورزی نہیں کرنی چاہئے ۔

IRCI ویب سائٹ سے لنکس :

دوسرے ویب سائٹس پر ہائپر لنکس، معلومات، دستاویزات، اور ان ویب سائٹس پر IRCI کے حصہ پر موجود مواد کے لیے نہ تو ذمہ داری، نہ ہی منظوری کی دلالت کرتا ہے۔ ان ہائپرلنکس کو IRCI کے ذریعہ مدت میعاد، درستگی ، یا ان دیگر ویب سائٹس پر نظریات ظاہر کرنے کی تصدیق کے طور پر نہ مانا جائے۔